ڈلاؤ کی گاڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ گاڑی جس میں کوڑا کرکٹ بھر کر شہر سے باہر پھینکتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ گاڑی جس میں کوڑا کرکٹ بھر کر شہر سے باہر پھینکتے ہیں۔